جامعہ عثمانیہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
جامعہ عثمانیہ حیدر آباد، دکن کی مشہور یونیورسٹی ہے۔
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/2/2d/Hydari_ViceChancellor_InaugurationArtsCollege-OsmaniaUni_1937.jpeg/640px-Hydari_ViceChancellor_InaugurationArtsCollege-OsmaniaUni_1937.jpeg)
اجمالی معلومات جامعہ عثمانیہ, معلومات ...
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات | ||||
بانی | نواب میر عثمان علی خان ![]() | |||
تاسیس | 1918ء | |||
نوع | عوام | |||
محل وقوع | ||||
إحداثيات | 17°24′27″N 78°31′35″E ![]() | |||
شہر | حیدرآباد دکن | |||
ملک | بھارت ![]() | |||
شماریات | ||||
ویب سائٹ | www.osmania.ac.in | |||
![]() | ||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
1918 میں ریاست حیدرآباد کے ساتویں نظام فتح جنگ نواب میر عثمان علی خان آصف جاہ ہفتم نے سنگ بنیاد رکھی۔ یہ بھارت کی ساتویں اور جنوبی ہند کی تیسری قدیم ترین یونیورسٹی ہے اور ریاست حیدرآباد کی پہلی یونیورسٹی ہے۔[1] .