نانجنگ لوکؤ بین الاقوامی ہوائی اڈا
From Wikipedia, the free encyclopedia
نانجنگ لوکؤ بین الاقوامی ہوائی اڈا یا نانجنگ لوکؤ انٹرنیشنل ائیرپورٹ (آئی اے ٹی اے: NKG، آئی سی اے او: ZSNJ) (انگریزی: Nanjing Lukou International Airport) (چینی: 南京禄口国际机场) چین کے صوبے کے دار الحکومت شہر نانجنگ میں واقع ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے۔ 2018ء کے مطابق یہ چین کا بارہواں مصروف ترین ہوائی اڈوا تھا۔ یہ ضلع جیانگنینگ کے مضافات میں شہر کے مرکز کے جنوب میں 35 کلومیٹر (22 میل) کے فاصلے پر واقع ہے اور نانجنگ کے قریبی قصبوں سے ایکسپریس وے سے منسلک ہے۔ نانجنگ میٹرو کی لائن ایس1 کا پہلا مرحلہ ہوائی اڈے سے نانجنگ جنوبی ریلوے اسٹیشن سے مربوط ہے۔
نانجنگ لوکؤ بین الاقوامی ہوائی اڈا Nanjing Lukou International Airport 南京禄口国际机场 | |||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نانجنگ لوکؤ بین الاقوامی ہوائی اڈا | |||||||||||||||
| |||||||||||||||
خلاصہ | |||||||||||||||
ہوائی اڈے کی قسم | عوامی | ||||||||||||||
مالک | y | ||||||||||||||
خدمت | نانجنگ، جیانگسو | ||||||||||||||
محل وقوع | لوکؤ، جیانگنینگ ضلع | ||||||||||||||
مرکز برائے |
| ||||||||||||||
فوکس شہر برائے | |||||||||||||||
بلندی سطح سمندر سے | 15 میٹر / 49 فٹ | ||||||||||||||
متناسقات | 31°44′32″N 118°51′43″E | ||||||||||||||
نقشہs | |||||||||||||||
سی اے اے سی ایئر پورٹ چارٹ | |||||||||||||||
جیانگسو میں ہوائی اڈے کا مقام | |||||||||||||||
رن وے | |||||||||||||||
| |||||||||||||||
اعداد و شمار (2017) | |||||||||||||||
| |||||||||||||||
نانجنگ لوکؤ بین الاقوامی ہوائی اڈا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سادہ چینی | 南京禄口国际机场 | ||||||
روایتی چینی | 南京祿口國際機場 | ||||||
|
ہوائی اڈا چائنا پوسٹل ایئرلائنز اور چائنا ایسٹرن ائیرلائنز کا مرکز اور شنزین ائیرلائنز، چائنا ساؤدرن ائیرلائنز اور شیامین ائیر کا فوکس شہر ہے۔ 2017ء میں ہوائی اڈے سے 25،822،936 مسافروں نے سفر کیا اور 374،214.9 ٹن سامان کی نقل و حرکت ہوئی۔ [1]