چائنا ساؤدرن ائیرلائنز
From Wikipedia, the free encyclopedia
چائنا ساؤدرن ائیرلائنز (انگریزی:China Southern Airlines ) چین کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] چائنا ساؤدرن ائیرلائنز کا مرکزی دفتر چین کے ائیر پورٹ گوانگژو بایئون بین الاقوامی ہوائی اڈا پر واقع ہے۔
اجمالی معلومات چائنا ساؤدرن ائیرلائنز, تاریخ آغاز ...
چائنا ساؤدرن ائیرلائنز | ||||
---|---|---|---|---|
| ||||
تاریخ آغاز | 1991 | |||
اسٹاک ایسکچینج | نیویارک اسٹاک ایکسچینج (ZNH) | |||
ملک | عوامی جمہوریہ چین | |||
ذیلی ادارے | شیامین ایئر | |||
ہب | چونگ چنگ جیانگبئی بین الاقوامی ہوائی اڈا ، گوانگژو بایئون بین الاقوامی ہوائی اڈا ، ارومچی دیوپو بین الاقوامی ہوائی اڈا ، بیجنگ داشینگ بین الاقوامی ہوائی اڈا | |||
طیارے | ایئربس اے380 ، ایئربس اے320 ، ایئربس اے330 ، بوئنگ 737 ، بوئنگ 737 این جی ، بوئنگ 777 ، 787 ڈریم لائنر | |||
قانونی حیثیت | جوائنٹ اسٹاک کمپنی | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
بند کریں