چائنا ایسٹرن ائیرلائنز
From Wikipedia, the free encyclopedia
From Wikipedia, the free encyclopedia
چائنا ایسٹرن ائیرلائنز (انگریزی:China Eastern Airlines ) چین کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] چائنا ایسٹرن ائیرلائنز کا مرکزی دفتر چین کے ائیر پورٹ شنگھائی پودانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا پر واقع ہے۔
چائنا ایسٹرن ائیرلائنز | ||||
---|---|---|---|---|
| ||||
تاریخ آغاز | 1988 | |||
ملک | عوامی جمہوریہ چین | |||
ذیلی ادارے | شنگھائی ایئر لائنز | |||
ہب | کونمینگ چانگشوی بین الاقوامی ہوائی اڈا ، شنگھائی ہونگچیاو بین الاقوامی ہوائی اڈا ، شنگھائی پودانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا ، شیان شیانیانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا ، بیجنگ داشینگ بین الاقوامی ہوائی اڈا | |||
طیارے | ایئربس اے320 ، ایئربس اے330 ، بوئنگ 737 این جی ، بوئنگ 777 ، 787 ڈریم لائنر | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
ایشیا، شمالی امریکا اور آسٹریلیا کے فضائی راستوں پر چائنا ایسٹرن ائیرلائنز کی مضبوط شرکت ہے۔ ایئر لائن دوسرے چینی شہروں کو شنگھائی سے بذریعہ پرواز جوڑنے کی سہولت سے بہت فائدہ اٹھاتی ہے۔ ایئر لائن ابھی بین الاقوامی مقامات پر پرواز کی تعدد میں اضافہ کر کے بین الاقوامی توسیع کی رفتار تیز کر رہی ہے۔ ایئر لائن نے 2017ء میں شنگھائی سے نیویارک شہر کی پرواز شروع کی ہے، جو اس کی طویل ترین نان سٹاپ پرواز ہے۔
چائنا ایسٹرن ائیرلائنز نے ان اداروں سے کوڈ شیئر معاہدے کر رکھے ہیں۔[2]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.