![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/c/c5/Naan_shiva.jpg/640px-Naan_shiva.jpg&w=640&q=50)
نان
خمیری تندوری روٹی کی ایک قسم / From Wikipedia, the free encyclopedia
نان (Naan) تندور میں پکی خمیری مسطح روٹی [1] کی ایک قسم ہے، جو مغربی ایشیا، وسط ایشیا اور جنوبی ایشیا میں پکائی اور کھائی جاتی ہے۔[2][3][4]
اجمالی معلومات اصلی وطن, علاقہ یا ریاست ...
![]() | |
اصلی وطن | جنوبی ایشیا، وسط ایشیا، جنوب مشرقی ایشیا |
---|---|
علاقہ یا ریاست | بھارت، پاکستان، بنگلہ دیش، افغانستان، ایران، ملائیشیا، انڈونیشیا اور سنگاپور |
درجہ حرارت | گرم، کمرے کے درجہ حرارت |
بنیادی اجزائے ترکیبی | گندم کا آٹا (مثلاً آٹا، میدہ)، پانی، طباخی روغن (مثلاً مکھن، گھی)، دہی، دودھ (اختیاری) |
بند کریں