مونس الٰہی
پاکستانی سیاست دان / From Wikipedia, the free encyclopedia
چودھریمونس الٰہی (; پیدائش 12 اپریل 1976) پاکستانی سیاست دان جو اکتوبر 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔ وہ سابق وزیر اعظم پاکستان، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور سابقہ نائب وزیر اعظم چودھریپرویز الہی کے بڑے بیٹے اور سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین کے بھتیجے اور چودھری ظہور الٰہی کے پوتے ہیں- وہ 13 جولائی 2021 سے 10 اپریل 2022 تک آبی وسائل (پاکستان) کے وزیر رہے جب عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی۔ اس سے قبل وہ 2008 سے مئی 2018 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔
اجمالی معلومات مونس الٰہی, مناصب ...
مونس الٰہی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
مناصب | |||||||
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی | |||||||
رکن مدت 2008 – 31 مئی 2018 | |||||||
حلقہ انتخاب | پی پی-110 (گجرات-III) | ||||||
| |||||||
رکن پندرہویں قومی اسمبلی پاکستان | |||||||
رکن سنہ 29 اکتوبر 2018 | |||||||
حلقہ انتخاب | این اے-69 گجرات-II | ||||||
پارلیمانی مدت | پندرہویں قومی اسمبلی | ||||||
وفاقی وزیر برائے آبی وسائل [1] | |||||||
برسر عہدہ 13 جولائی 2021 – 10 اپریل 2022 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 12 اپریل 1976ء (48 سال) لاہور | ||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
جماعت | پاکستان مسلم لیگ ق | ||||||
والد | پرویزالہی | ||||||
خاندان | چودھری | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | وارتھون اسکول لاحور امریکی جمات | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں