فیصل واڈا
پاکستان میں سیاستدان / From Wikipedia, the free encyclopedia
فیصل واوڈا ایک پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ سابقہ وزیر برائے آبی ذخائر اور قومی اسمبلی پاکستان کے رکن تھے،لیکن انھیں امریکی شہریت چھپانے کی وجہ سے نااہل قرار دے دیا گیا تھا۔ بعد میں انھیں حکومتی ملی بھگت سے 27 اکتوبر2022 کو سرکاری اور سرکارنوازنجی ٹی وی چینلز پرپی ٹی آئی کے خلاف پریس کانفرینس کرنے کی وجہ سے عمران خان نے پہلے شوکاز نوٹس دیا اور جواب نہ آنے پر 29 اکتوبر2022 کوپارٹی سے نکالنے کا اعلان کر دیا۔۔[1]
اجمالی معلومات فیصل واڈا, وفاقی وزیر آبی وسائل ...
فیصل واڈا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
وفاقی وزیر آبی وسائل | |||||||
مدت منصب 5 اکتوبر 2018ء – 3 مارچ 2021ء | |||||||
صدر | عارف علوی | ||||||
وزیر اعظم | عمران خان | ||||||
| |||||||
قومی اسمبلی پاکستان کا رکن | |||||||
آغاز منصب 13 اگست 2018ء | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 22 اکتوبر 1974ء (50 سال) الینوائے | ||||||
جماعت | پاکستان تحریک انصاف | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں