مونجی زبان
From Wikipedia, the free encyclopedia
مونجی زبان (انگریزی: Munji language) یا مونجانی زبان (انگریزی: Munjani, Munjhan) (فارسی: زبان مونجانی / زبان مونجی ) ایک پامیر زبان ہے جو صوبہ بدخشاں شمالی افغانستان میں بولی جاتی ہے۔ یہ یدغہ زبان سے ملتی جلتی ہے۔ پاکستان میں یہ چترال کی وادی لوٹ کوہ اور مغربی خیبر پختونخوا میں بولی جاتی ہے۔ [2]
اجمالی معلومات مونجی, مقامی ...
مونجی | |
---|---|
Munji مونجى | |
مقامی | صوبہ بدخشاں، افغانستان |
مقامی متکلمین | 5,300 (2008)e18 |
کوئی نہیں | |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | mnj |
گلوٹولاگ | munj1244 [1] |
کرہ لسانی | 58-ABD-ba |
بند کریں