ایرانی زبانیں
From Wikipedia, the free encyclopedia
ایرانی زبانیں یا ایرانی لسانی گروہ ہند-یورپی خاندانِ السنہ کے ہند-ایرانی لسانی زمرے کی ذیلی شاخ ہے۔ 15 تا 20 ملین لوگ ایرانی زبانیں بولتے ہیں۔ ایرانی زبانوں کی تعداد 87 ہے۔ ان میں فارسی 6.5 ملین، پشتو کے 5 ملین کردش کے 1.8 ملین، بلوچی کے 70 لاکھ اور لوری زبان کے 23 لاکھ مکلمین ہیں۔
اجمالی معلومات ایرانی, جغرافیائی تقسیم: ...
ایرانی | |
---|---|
جغرافیائی تقسیم: | جنوب مغربی ایشیا ، وسطی ایشیا اور مغربی جنوبی ایشیا |
لسانی درجہ بندی: | ہند۔یورپی
|
سابقہ اصل-زبان: | پیش ایرانی |
ذیلی تقسیمات: | |
آیزو 639-2 / 5: | ira |
بند کریں