![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/2/22/Mousa_kazem_-_0012541251.jpg/640px-Mousa_kazem_-_0012541251.jpg&w=640&q=50)
موسی بن جعفر
From Wikipedia, the free encyclopedia
موسیٰ الکاظم، حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے فرزند اور اہل تشیع کے ساتویں امام تھے۔ اسم مبارک موسیٰ , کنیت ابو الحسن اور لقب کاظم تھا اور اسی لیے امام موسیٰ کاظم کے نام سے یاد کیے جاتے ہیں۔ آپ کے والد بزرگوار امام جعفر صادق تھے جن کاخاندانی سلسلہ امام حسین شہید کربلا کے واسطہ سے پیغمبر اسلام محمد تک پہنچتا ہے۔ آپ کی والدہ ماجدہ حمیدہ خاتون ملک بر بر کی باشندہ تھیں۔
اجمالی معلومات موسی بن جعفر, (عربی میں: موسى بن جعفر الكاظم) ...
موسی بن جعفر | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: موسى بن جعفر الكاظم) ![]() | |||||||
![]() | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 8 نومبر 745ء ![]() ابواء ![]() | ||||||
وفات | 30 اگست 799ء (54 سال)[1] ![]() کاظمیہ ![]() | ||||||
وجہ وفات | زہر ![]() | ||||||
مدفن | مسجد کاظمیہ ![]() | ||||||
طرز وفات | قتل ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() | ||||||
زوجہ | نجمہ ![]() | ||||||
اولاد | علی رضا [2]، ابراہیم بن موسی کاظم ، حسین بن موسیٰ ، فاطمہ معصومہ ![]() | ||||||
والد | جعفر الصادق [3] ![]() | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
مناصب | |||||||
بارہ امام (7 ) ![]() | |||||||
برسر عہدہ 765 – 799 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
استاذ | جعفر الصادق ![]() | ||||||
تلمیذ خاص | علی رضا ، فاطمہ معصومہ ![]() | ||||||
پیشہ | الٰہیات دان ، امام ![]() | ||||||
شعبۂ عمل | اسلامی الٰہیات ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں