علی رضا
From Wikipedia, the free encyclopedia
علی رضا، موسی کاظم کے فرزند اور اہلِ تشیع کے آٹھویں امام تھے۔
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
اجمالی معلومات علی رضا, (عربی میں: أبو الحسن علي بن موسى الرضا) ...
علی رضا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: أبو الحسن علي بن موسى الرضا) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 12 اپریل 770ء مدینہ منورہ | ||||||
وفات | 5 ستمبر 818ء (48 سال) طوس [1] | ||||||
وجہ وفات | زہر | ||||||
مدفن | مزار امام علی رضا | ||||||
قاتل | مامون الرشید | ||||||
شہریت | دولت عباسیہ | ||||||
اولاد | محمد تقی [2] | ||||||
والد | موسی کاظم [2] | ||||||
والدہ | نجمہ | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
مناصب | |||||||
بارہ امام (8 ) | |||||||
برسر عہدہ 799 – 818 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
استاد | موسی کاظم | ||||||
پیشہ | امام | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں
علی نام , رضا لقب او ر ابو الحسن کنیت، حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام والد بزرگوار تھے اور اس لیے آپ کوپورے نام ولقب کے ساتھ یاد کیا جائے تو امام الحسن علی بن موسیٰ رضا علیہ السلام کہاجائے گا , والدہ گرامی کی کنیت ام البنین اور لقب طاہرہ تھا۔ نہایت عبادت گزار بی بی تھیں۔