ولی عہد

From Wikipedia, the free encyclopedia

ولی عہد

ولی عہد (Crown prince) (جسے جانشین اور گدی نشين بھی کہا جاتا ہے) بادشاہت میں تخت کے واضح وارث کو کہا جاتا ہے۔ ولی عہد کی بیوی کو ولیہ عہد (Crown princess) کہا جاتا ہے۔

Thumb
ہیروہیتو کے ولی عہدی کے موقع کی تصوہر
Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.