منی رتنم
From Wikipedia, the free encyclopedia
گوپال رتنم سبرامنیم (ولادت 2 جون 1956ء) بھارت کے ایک فلم ڈائریکٹر، منظر نویس اور پروڈیوسر ہیں اور عموما تمل سنیما کے لیے کام کرتے ہیں۔ 2002ء میں حکومت ہند نے پدم شری اعزاز سے نوازا۔
اجمالی معلومات منی رتنم, معلومات شخصیت ...
منی رتنم | |
---|---|
(انگریزی میں: Mani Ratnam)،(تمل میں: மணிரத்னம்) | |
نیو یارک شہر کے ایک میوزم میں منی رتنم | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Gopala Ratnam Subramaniam) |
پیدائش | (1956-06-02) 2 جون 1956 (عمر 67 برس) مدورائے |
رہائش | چنئی |
شہریت | بھارت |
زوجہ | سہاسنی منی رتنم (1988–present) |
اولاد | 1 |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ مدراس |
پیشہ |
|
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں