![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/9/91/AVM_Studios_Globe.jpg/640px-AVM_Studios_Globe.jpg&w=640&q=50)
تمل سنیما
From Wikipedia, the free encyclopedia
تمل سنیما سے مراد تمل زبان کی موشن پکچرز ہیں جو بنیادی طور پر بھارت میں تیار کی گئی ہوں۔ چنائی شہر تمل ناڈو میں واقع تمل فلمی صنعتی مرکز کڈمبکم ہے۔ [3] عام بول چال میں اسے کولی وڈ کہا جاتا ہے، جو کڈمبکم اور ہالی وڈ کے الفاظ کے اجز اکو ملا کر بنایا گیا ہے۔[4][5][6]
اجمالی معلومات کولی وڈ, تعداد اسکرین ...
کولی وڈ | |
---|---|
![]() The iconic globular statue of AVM Productions، the oldest surviving studio in India | |
تعداد اسکرین | 1546 (تمل ناڈو)[1] |
بنیادی تقسیم کار | اے جی ایس انٹرٹینمینٹ AVM Productions لائیکا پروڈکشن Madras Talkies Sun Pictures Thenandal Studio Limited V Creations Wunderbar Films Red Giant Movies Aascar Films |
تیار فیچر فلمیں (2017) | |
کل | 198 |
مجموعی باکس آفس[2] | |
قومی فلمیں | بھارت: ₹4,250 کروڑ (امریکی $600 ملین) |
بند کریں