مقتل الحسینFrom Wikipedia, the free encyclopedia مقتل الحسین ایک ایسی کتاب کو کہتے ہیں جس میں امام حسین ابن علی کی شہادت اور دیگر واقعات کربلا کو بیان کیا گیا ہو۔ یہ کتابیں دوسری صدی ہجری سے آج تک لکھی جاتی رہی ہیں۔ زیادہ تر مشہور کتابیں دوسری اور تیسری صدی ہجری میں لکھی گئیں۔
مقتل الحسین ایک ایسی کتاب کو کہتے ہیں جس میں امام حسین ابن علی کی شہادت اور دیگر واقعات کربلا کو بیان کیا گیا ہو۔ یہ کتابیں دوسری صدی ہجری سے آج تک لکھی جاتی رہی ہیں۔ زیادہ تر مشہور کتابیں دوسری اور تیسری صدی ہجری میں لکھی گئیں۔