اثناعشریہ اصولی مجتہد و فقیہ From Wikipedia, the free encyclopedia
مُحمّد بن مُحمّد بن نَعمان ملقب بہ شیخ مُفید و معروف بہ ابن المعلّم چوتھی صدی ہجری کے معروف شیعہ اثناعشری عالم دین تھے۔
وہ سلطان محمود غزنوی، حکومت آل بویہ، شیخ صدوق، حکیم فردوسی، شیخ طوسی و سید شریف مرتضی کے ہم عصر تھے۔
شیخ مفید | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 22 مئی 948ء بغداد |
وفات | 29 نومبر 1022ء (74 سال)[1] بغداد |
شہریت | دولت عباسیہ |
مذہب | اسلام |
فرقہ | شیعہ اثنا عشری |
فقہی مسلک | جعفریہ |
عملی زندگی | |
استاذ | شیخ صدوق ، ابن جنید اسکافی ، ابن قولویہ ، ابو غالب الزراری ، ابوبکر محمد بن عمر ابن الجعابی |
تلمیذ خاص | شیخ طوسی |
پیشہ | الٰہیات دان |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [2] |
شعبۂ عمل | اسلام |
کارہائے نمایاں | مسار الشیعہ ، الارشاد فی معرفہ حجج اللہ علی العباد ، الجمل و النصره لسید العترہ فی حرب البصرہ |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.