Remove ads
مشہور عرب محدث اور مؤرخ From Wikipedia, the free encyclopedia
امام شمس الدین الذہبی (پیدائش: 5 اکتوبر 1274ء — وفات: 3 فروری 1348ء) ایک مشہور عرب محدث اور مؤرخ تھے۔
امام | |
---|---|
شمس الدین ذہبی | |
(عربی میں: مُحمَّد بن أحمد بن عُثمان بن قايماز الذهبي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 5 اکتوبر 1274ء [1][2] کفر بطنا |
وفات | 4 فروری 1348ء (74 سال)[3] دمشق [1] |
عارضہ | اندھا پن |
عملی زندگی | |
استاذ | ابن دقیق العید ، یوسف بن عبد الرحمن المزی ، علم الدین البرزالی ، ابن تیمیہ ، ابو بکر بن عبد الحکم ، ابن خراط دوالیبی ، الدمیاطی ، ابن سید الناس ، تقی الدین سبکی |
تلمیذ خاص | تاج الدین السبکی ، ابن کثیر ، شمس الدین ابن موصلی ، صلاح الدین صفدی ، جمال الدین زیلعی |
پیشہ | محدث ، مورخ |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [4] |
شعبۂ عمل | اسلامی الٰہیات ، علم حدیث ، تاریخ |
کارہائے نمایاں | سیر اعلام النبلاء ، تاریخ الاسلام ، تذکرۃ الحفاظ ، میزان الاعتدال ، المغنی فی الضعفاء |
درستی - ترمیم |
امام ذہبی کا مکمل نام یوں ہے: حافظ شمس الدین ابو عبد اللہ محمد بن احمد بن عثمان بن قايماز ذهبی دمشقی ترکمانی شافعی۔امام ذہبی کی پیدائش 3 ربیع الثانی 673ھ مطابق 5 اکتوبر 1274ء و کفربطنا، دمشق میں ہوئی۔
شام میں تعلیم حاصل کی اور ساری عمر تصنیف و تالیف میں گزاری۔ بلند پایہ مورخین اور محدثین میں شمار ہوتے ہیں اور متعدد کتابوں کے مصنف ہیں۔ دمشق اور قاہرہ میں درس و تدریس کے فرائض بھی انجام دیے۔
ابن دقیق العید، یوسف بن عبد الرحمن المزی، علم الدین البرزالی، ابن تیمیہ، ابو بکر بن عبد الحکم
امام ذہبی 3 ذوالقعدۃ 748ھ 1348ء کو انتقال کر گئے دمشق میں دفن ہیں۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.