مارتینا نیوراتیلووا
From Wikipedia, the free encyclopedia
مارتینا نیوراتیلووا (انگریزی: Martina Navratilova) (پیدائش: 18 اکتوبر 1926ء، پراگ، چیکوسلواکیہ) سابق عالمی نمبر ایک خاتون ٹینس کھلاڑی ہیں۔ ٹینس کے ماہرین انھیں کھیل کی تاریخ کی عظیم ترین خاتون کھلاڑیوں میں شمار کرتے ہیں۔ گھاس کا میدان ان کے لیے سب سے بہترین ثابت ہوا لیکن انھوں نے ہر قسم کے میدان میں کم از کم دو گرینڈ سلام سنگلز ضرور جیتے ہیں اور ویمنز ڈبلز اور مکسڈ ڈبلز میں بھی کم از کم ایک اعزاز حاصل کیا ہے۔
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
اجمالی معلومات مارتینا نیوراتیلووا, (چیک میں: Martina Navrátilová) ...
مارتینا نیوراتیلووا | |
---|---|
(چیک میں: Martina Navrátilová) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (چیک میں: Martina Šubertová) |
پیدائش | 18 اکتوبر 1956ء (68 سال)[1][2][3][4][5][6][7] پراگ [8][9][10][11][12][13][14] |
رہائش | ساراسوتا |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا (1981–)[8][12] چیکوسلوواکیہ (1956–1981)[8] چیک جمہوریہ (9 جنوری 2008–) |
قد | |
وزن | |
استعمال ہاتھ | بایاں [15] |
عارضہ | کووڈ-19 (مارچ 2020–)[16] کووڈ-19 (جولائی 2022–)[17] سرطان پستان |
شریک حیات | جولیا لیمیگووا (15 دسمبر 2014–)[18] |
مناصب | |
صدر [19] | |
برسر عہدہ 1979 – 1980 | |
در | خواتین ٹینس ایسوسی ایشن |
صدر [19] | |
برسر عہدہ 1994 – 1995 | |
در | خواتین ٹینس ایسوسی ایشن |
عملی زندگی | |
پیشہ | ٹینس کھلاڑی [1]، آپ بیتی نگار [19]، ناول نگار ، مصنفہ |
مادری زبان | چیکی زبان |
پیشہ ورانہ زبان | چیکی زبان [20]، انگریزی [21][20] |
کھیل | ٹینس [22] |
کھیل کا ملک | چیکوسلوواکیہ (–1975) ریاستہائے متحدہ امریکا (1975–) |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں
وہ اصل میں چیکوسلواکیہ سے تعلق رکھتی تھیں تاہم 1975ء میں امریکہ آ گئیں اور 1981ء میں انھیں امریکی شہریت مل گئی۔ انھوں نے 18 گرینڈ سلام سنگلز خطابات اور 41 گرینڈ سلام ڈبلز اعزازات حاصل کیے۔ آخر الذکر میں سے 31 ویمنز ڈبلز اور 10 مکسڈ ڈبلز تھے۔ انھوں نے ریکارڈ 9 مرتبہ ومبلڈن ویمنز سنگل خطاب جیتا۔