لیپولڈروزکا
From Wikipedia, the free encyclopedia
لیوپولڈ روزیکا (1887ء-1976ء) کرویئشا کا ایک کیمیاء دان تھا۔ انھیں 1939ء کا نوبل انعام کیمسٹری میں پولی میتھائیلین اور لارج ٹرپین پر کام کرنے پر دیا گیا۔ روزیکا نے اپنا نوبل انعام اڈلف بیوٹنندٹ (اڈلف بیوٹنندٹ نے سیکس ہارمونز پر کام کیا ) کے ساتھ پایا۔
اجمالی معلومات لیپولڈروزکا, (کروشیائی میں: Lavoslav (Leopold) Ružička) ...
لیپولڈروزکا | |
---|---|
(کروشیائی میں: Lavoslav (Leopold) Ružička) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 13 ستمبر 1887ء [1][2][3][4][5][6][7] ووکووار [8][9][6] |
وفات | 26 ستمبر 1976ء (89 سال)[1][2][3][5][6][7][10] |
شہریت | آسٹریا-مجارستان سویٹزرلینڈ [6] |
نسل | Croatian |
رکن | رائل سوسائٹی ، جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ، سربیائی اکادمی برائے سائنس و فنون [11]، باوارین اکیڈمی آف سائنس اینڈ ہیومنٹیز ، اکیڈمی آف سائنس سویت یونین ، پولینڈ کی اکادمی برائے سائنس ، رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، سائنس کی روسی اکادمی ، قومی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
ڈاکٹری مشیر | ہرمن سٹاوڈنگر |
استاذ | ہرمن سٹاوڈنگر |
ڈاکٹری طلبہ | George Büchi |
پیشہ | کیمیادان ، استاد جامعہ [6] |
پیشہ ورانہ زبان | کروشیائی زبان [12] |
شعبۂ عمل | نامیاتی کیمیا ، حیاتی کیمیا |
ملازمت | یوتریخت یونیورسٹی [6] |
اعزازات | |
فیراڈے لیکچر شپ پرائز (1958)[13] نوبل انعام برائے کیمیا (1939)[14][15] جامعہ زیغرب سے پی ایچ ڈی کی اعزازی سند | |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے کیمیا (1939)[16] نوبل انعام برائے کیمیا (1938)[16] نوبل انعام برائے کیمیا (1937)[16] نوبل انعام برائے کیمیا (1936)[16] نوبل انعام برائے کیمیا (1935)[16] نوبل انعام برائے کیمیا (1931)[16] | |
درستی - ترمیم |
بند کریں