اڈلف بیوٹنندٹ
From Wikipedia, the free encyclopedia
اڈلف بیوٹنندٹ (24 مارچ 1903ء -18 جنوری 1995ء) ایک جرمن حیاتیاتی کیمیادان اور نازی پارٹی کے کارکن تھے۔ انھوں نے 1939ء کا نوبل انعام کیمسٹری میں جماع میں معاون ہارمونوں پر کام کرنے پر دیا گیا۔ انھوں نے اپنی حکومت کی پالیسی کے سبب ابتدا میں یہ انعام وصول نہی کیا لیکن دوسری جنگ عظیم کے خاتمے پر انھوں نے 1949ء میں اسے وصول کیا۔
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اجمالی معلومات اڈلف بیوٹنندٹ, (جرمنی میں: Adolf Friedrich Johann Butenandt) ...
اڈلف بیوٹنندٹ | |
---|---|
(جرمنی میں: Adolf Friedrich Johann Butenandt) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 24 مارچ 1903ء [1][2][3][4][5][6][7] ![]() بریمیرحاوین [5] ![]() |
وفات | 18 جنوری 1995ء (92 سال)[2][8][3][9][4][5][6] ![]() میونخ [10][5] ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
جماعت | نازی جماعت ![]() |
رکن | رائل سوسائٹی ، سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ، جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ، فرانسیسی اکادمی برائے سائنس ، باوارین اکیڈمی آف سائنس اینڈ ہیومنٹیز ![]() |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | Kaiser Wilhelm Institute / Max Planck Institute for Biochemistry Technical University of Danzig |
مادر علمی | جامعہ ماربورگ جامعہ گوٹنجن ![]() |
تعلیمی اسناد | پروفیسر ، ڈاکٹر ، اعزازی ڈاکٹریٹ ![]() |
ڈاکٹری مشیر | ایڈولف اٹو رائنہولڈ ونڈاؤس |
استاذ | ایڈولف اٹو رائنہولڈ ونڈاؤس ![]() |
پیشہ | حیاتی کیمیا دان ، کیمیادان ، سیاست دان ، استاد جامعہ ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [11] ![]() |
شعبۂ عمل | حیاتی کیمیا ، نامیاتی کیمیا ![]() |
ملازمت | میونخ یونیورسٹی ، جامعہ ہومبولت ، جامعہ گوٹنجن [5]، جامعہ ماربورگ ![]() |
اعزازات | |
یونیورسٹی آف ویانا کے اعزازی ڈاکٹر (1963)[12] ![]() ![]() ![]() | |
نامزدگیاں | |
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں