کرویئشائی زبان
From Wikipedia, the free encyclopedia
کرویئشائی زبان کروشیا میں بولی جانے والی سربی کروشیائی زبان کی ایک قسم ہے۔ یہ زبان بنیادی طور پر کرویئشا، بوسنیا، سربیا کے کچھ علاقوں اور قریبی ممالک میں بولی جاتی ہے۔
اجمالی معلومات کرویئشائی, تلفظ ...
بند کریں