لیلیٰ بنت ابی مرہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
لیلیٰ بنت ابی مرہ امام حسین کی زوجہ اور علی اکبر کی والدہ تھیں۔[1] ان کا پوارا نسب یہ ہے۔ لیلی بنت ابی مرّہ بن عروہ بن مسعود ثقفی بعض روایات کے مطابق یہ خاتون، بھی کربلا میں تھیں لیکن کربلا میں ان کی موجودگی ثابت نہیں ہے۔
اجمالی معلومات لیلیٰ بنت ابی مرہ, معلومات شخصیت ...
لیلیٰ بنت ابی مرہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7ویں صدی |
شوہر | حسین ابن علی |
اولاد | علی اکبر ، سکینہ بنت حسین ، فاطمہ صغریٰ |
درستی - ترمیم |
بند کریں