قابوس بن سعید
From Wikipedia, the free encyclopedia
قابوس بن سعید بن تیمور آل سعید (انگریزی: Qaboos bin Said al Said، عربی: قابوس بن سعيد آل سعيد، (بلوچی: قابس بن سعید آل سعید) [8]) سلطنت عمان کے سابقہ سلطان تھے۔انھوں نے 50 سال تک اپنے ملک عمان کی خدمت کی اور اسے ترقی کی راہ پر گامزن کیا۔
اجمالی معلومات صاحب جلال, قابوس بن سعید ...
صاحب جلال | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||
(عربی میں: قابوس بن سعيد بن تيمور آل بو سعيدي) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | نومبر 1940 (عمر سال) صلالہ، سلطنت عمان | ||||||
وفات | 10 جنوری 2020ء (80 سال)[1][2][3] السیب [4] | ||||||
وجہ وفات | قولن سرطان | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | مسقط و عمان (1940–1970) عمان (1970–2020) | ||||||
مذہب | اباضیہ | ||||||
زوجہ | سیدہ نوال بنت طارق (1976–1979) | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
والد | سعید بن تیمور | ||||||
والدہ | میزون بنت احمد | ||||||
خاندان | آل سعید | ||||||
مناصب | |||||||
سلطان عمان [5][6] | |||||||
برسر عہدہ 23 جولائی 1970 – 10 جنوری 2020 | |||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
مادر علمی | رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ | ||||||
پیشہ | مقتدر اعلیٰ | ||||||
مادری زبان | عربی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی ، انگریزی ، جاپانی ، چینی زبان ، جرمن ، ہسپانوی ، فرانسیسی | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
شاخ | برطانوی فوج | ||||||
عہدہ | فیلڈ مارشل | ||||||
اعزازات | |||||||
رائل وکٹورین چین (2010) جواہر لعل نہرو ایوارڈ (2004)[7] گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر (1989) جی سی بی (1982) نائیٹ گرینڈ کراس آف دی رائل وکٹورین آرڈر (1979) آرڈر آف دی نیل (1976) نائیٹ گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف سینٹ مائیکل اینڈ سینٹ جورج (1976) نشان عبد العزیز السعود (1971) آرڈر آف دی باتھ آرڈر آف سینٹ مائیکل اور سینٹ جارج رائل وکٹورین آرڈر آرڈر آف اسابیلا دی کیتھولک وسام عمان ستارہ جمہوریہ انڈونیشیا نشان پاکستان | |||||||
دستخط | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں