ہیثم بن طارق
عمان کے موجودہ سلطان / From Wikipedia, the free encyclopedia
ہیثم بن طارق آل سعید (پیدائش: 13 اکتوبر 1954ء) سلطنت عمان کے موجودہ سلطان ہیں۔[4] انھیں 11 جنوری 2020ء کو سابق سلطان قابوس بن سعید بن تیمورآل سعید کی وفات کے بعد ان کا جانشین نامزد کیا گیا۔ اس سے پہلے ان کے پاس سلطنت عمان کی وزارت ثقافت و ورثہ کا قلمدان تھا۔[5][6]
اجمالی معلومات ہثیم بن طارق آل سعید, سلطان عمان ...
ہثیم بن طارق آل سعید | |
---|---|
ہثیم بن طارق | |
سلطان عمان | |
11 جنوری 2020ء – حال | |
قابوس بن سعید | |
شریک حیات | احد بنت عبد اللہ بن حمد البوسعیدیہ[1] |
نسل | ذی یزن بن ہیثم بن طارق[2] بلعرب بن ہیثم بن طارق ثریا بنت ہیثم آل سعید امیمہ بنت ہیثم بن طارق آل سعید |
خاندان | آل سعید |
والد | طارق بن تیمور |
والدہ | شوانہ بنت حمود بن احمد البوسعیدیہ[3] |
پیدائش | (1954-10-13) 13 اکتوبر 1954 (عمر 69 برس) مسقط، سلطنت عمان |
مذہب | اباضی اسلام |
بند کریں