![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/2/26/Phylicia_Rashad_1998a_%2528cropped%2529.jpg/640px-Phylicia_Rashad_1998a_%2528cropped%2529.jpg&w=640&q=50)
فیلیسیا رشد
From Wikipedia, the free encyclopedia
فیلیسیا رشد (پیدائش کے وقت اصل خاندانی نام ایرس-ایلن 19 جون 1948ء کو پیدا ہوئی) ایک امریکی خاتون اداکارہ ہے۔ وہ ہاورڈ یونیورسٹی میں کالج آف فائن آرٹس کی ڈین ہیں اور سیٹ کام دی کوسبی شو (1984ء-1992ء) میں کلیئر ہکسٹبل کے کردار کے لیے مشہور ہیں جس نے 1985ء اور 1986ء میں ایمی ایوارڈ کی نامزدگی حاصل کی۔ اس نے کوسبی (1996ء-2000ء) پر روتھ لوکاس کا کردار بھی ادا کیا۔ انھیں 2010ء کے این اے اے سی پی امیج ایوارڈز میں "دی مدر آف دی بلیک کمیونٹی" کا نام دیا گیا تھا۔
اجمالی معلومات فیلیسیا رشد, (انگریزی میں: Phylicia Rashad) ...
فیلیسیا رشد | |
---|---|
(انگریزی میں: Phylicia Rashad) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 جون 1948ء (76 سال)[1][2][3][4] ![]() ہوسٹن ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
نسل | امریکی افریقی [5] ![]() |
رکنیت | ایلفا کاپا ایلفا ![]() |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ ہاورڈ ![]() |
پیشہ | ٹیلی ویژن اداکارہ ، منچ اداکارہ ، فلم اداکارہ ، صوتی اداکارہ ، ٹی وی پروڈیوسر ، ادکارہ [6][7]، گلو کارہ [6]، تھیٹر ہدایت کارہ [6] ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [8][9]، ہسپانوی ![]() |
شعبۂ عمل | گلوکاری [10]، اداکاری [10] ![]() |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
![]() |
IMDB پر صفحہ ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں