فلیپینو زبان
From Wikipedia, the free encyclopedia
فلیپینو زبان یا پلیپینو زبان (Filipino language) (تلفظ: {IPAc-en|audio=En-us-Filipino.ogg|ˌ|f|ɪ|l|ɪ|ˈ|p|i:|n|oʊ}}[3] (تلفظ: [ˌfɪl.ɪˈpi:.no]; فلیپینو (Pilipino) تلفظ:[ˌpɪl.ɪˈpi:.no] یا ویکانگ فلیپینو (Wikang Filipino) ) فلپائن کی قومی زبان ہے۔ فلیپینو انگریزی کے ساتھ ملک کی دفتری زبان زبان ہے۔[4] آسٹرونیشیائی زبان تگالوگ کی معیاری قسم ہے۔[5]
اجمالی معلومات فلیپینو, تلفظ ...
فلیپینو | |
---|---|
Filipino Wikang Filipino | |
تلفظ | [ˌfɪl.ɪˈpi:.no] |
مقامی | فلپائن |
مقامی متکلمین | (دیکھیے تگالوگ زبان) دوسری زبان: 45 ملین (2013)e18 کل: 70 ملین[1] |
جنوبی جزائری
| |
لاطینی رسم الخط (فلیپینو حروف تہجی) فلپائن بریل | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | فلپائن |
منظم از | Komisyon sa Wikang Filipino |
زبان رموز | |
آیزو 639-2 | fil |
آیزو 639-3 | fil |
گلوٹولاگ | fili1244 [2] |
کرہ لسانی | 31-CKA-aa |
Countries with more than 500,000–1,000,000 speakers
Countries with more than 100,000 speakers
Countries where it is spoken by minor communities | |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں