![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/f/f0/Austroneske_jazyky.jpg/640px-Austroneske_jazyky.jpg&w=640&q=50)
آسٹرونیشیائی زبانیں
From Wikipedia, the free encyclopedia
جنوبی جزائری زبانیں یا آسٹرونیشیائی زبانیں (Austronesian languages) جنوب مشرقی ایشیا سے تعلق رکھنے والی زبانوں کا ایک وسیع خاندان ہے۔ اس میں شامل زیادہ تر زبانیں مختلف جزائر پر بولی جاتی ہیں ماسوائے بھاشا ملایو اور ایک دو دوسری زبانوں کے۔
اجمالی معلومات آسٹرونیشیائی, جغرافیائی تقسیم: ...
آسٹرونیشیائی | |
---|---|
جغرافیائی تقسیم: | Maritime Southeast Asia, اوقیانوسیہ, مڈغاسکر, تائیوان, جزائر انڈمان |
لسانی درجہ بندی: | One of the world's primary لسانی خاندان |
سابقہ اصل-زبان: | Proto-Austronesian |
ذیلی تقسیمات: |
|
آیزو 639-2 / 5: | map |
گلوٹولاگ: | aust1307[1] |
![]() Distribution of Austronesian languages. |
بند کریں