From Wikipedia, the free encyclopedia
فریڈرک سنگر ایک برطانوئی کیمیا دان تھے جنھوں نے دو دفعہ کیمیا کا نوبل انعام حاصل کیا وہ ایک ہی شعبے میں دو مرتبہ یہ انعام جیتنے والے دوسرے شخص تھے( اس سے قبل جان باردین طبیعیات میں دو دفعہ یہی انعام جیت چکے ہیں) انھوں نے پروٹین اور انسولین کی ساخت پر کام کیا جس پر انھیں 1958ء میں کیمیا کا نوبل انعام دیا گیا۔جبکہ 1980ء میں انھوں نے نیوکلک ایسڈ کی ترتیب پر کام کے صلے میں یہ انعام جیتا۔
فریڈرک سنگر | |
---|---|
(انگریزی میں: Frederick Sanger) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 13 اگست 1918ء [1][2][3][4][5][6][7] |
وفات | 19 نومبر 2013ء (95 سال)[8][1][4][5][6][7][9] کیمبرج [10][11] |
شہریت | مملکت متحدہ متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927) |
رکن | رائل سوسائٹی [12]، قومی اکادمی برائے سائنس [13][14]، باوارین اکیڈمی آف سائنس اینڈ ہیومنٹیز ، فرانسیسی اکادمی برائے سائنس [13]، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون [15]، ای ایم بی او [16]، آسٹریلوی سائنس اکادمی ، انڈین نیشنل سائنس اکیڈمی ، کنگز کالج لندن [17]، سینٹ جانز کالج [18] |
تعداد اولاد | 3 |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس |
|
مقالات | The metabolism of the amino acid lysine in the animal body |
مادر علمی | جامعہ کیمبرج سینٹ جانز کالج (1936–1939)[19] |
تعلیمی اسناد | بی ایس سی |
ڈاکٹری مشیر | Albert Neuberger[20] |
ڈاکٹری طلبہ |
|
تلمیذ خاص | روڈنی رابرٹ پوٹر ، الزیبتھ بلیک برن |
پیشہ | حیاتی کیمیا دان [2]، کیمیادان ، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | حیاتی کیمیا |
ملازمت | جامعہ کیمبرج |
اعزازات | |
آرڈر آف میرٹ (1986) کمپینین آف آنر (1981) نوبل انعام برائے کیمیا (1980)[22][23][24] کاپلی میڈل (1977)[25] رائل میڈل (1969)[13] سی بی ای (1963) نوبل انعام برائے کیمیا (1958)[2][26][24] رائل سوسائٹی فیلو [27] آرڈر آف دی برٹش ایمپائر | |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے کیمیا (1958)[28] نوبل انعام برائے کیمیا (1957)[28] نوبل انعام برائے کیمیا (1956)[28] نوبل انعام برائے کیمیا (1955)[28] نوبل انعام برائے کیمیا (1954)[28] نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب (1953)[28] نوبل انعام برائے کیمیا (1953)[28] نوبل انعام برائے کیمیا (1952)[28] | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.