From Wikipedia, the free encyclopedia
ہالی وُڈ کی کئی ایک کامیاب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا کر عالمی شہرت حاصل کرنے والے فنکار۔عمر شریف مصر کے بندرگاہی شہر اسکندریہ میں لبنان اور شام سے تعلق رکھنے والے ایک مسیحی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ 1953ء میں انھوں نے خوبصورت اداکارہ فاتن حمامہ کے ساتھ مل کر ایک فلم میں کام کیا۔ تب اِس اداکارہ سے شادی کرنے کے لیے انھوں نے اسلام قبول کر لیا اور اپنا نام، جو تب تک مِشیل دمتری شالُوب تھا، بدل کر عمر شریف کر لیا۔ اِس شادی سے اُن کا ایک بیٹا ہوا، جس کا نام طارِق ہے۔
عمر شریف (مصری اداکار) | |
---|---|
(عربی میں: عمر الشريف)[1] | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (عربی میں: ميشيل يوسف ديمتري شلهوب) |
پیدائش | 10 اپریل 1932ء [2][3][4][5][6][7][8] اسکندریہ [9] |
وفات | 10 جولائی 2015ء (83 سال)[10][11][3][5][6][7][8] |
وجہ وفات | دورۂ قلب |
مدفن | مسجد سیدہ نفیسہ |
شہریت | مصر |
مذہب | اسلام (1955–2015) سابقہ رومن کیتھولک (1932–1955) |
عارضہ | الزائمر [12] |
زوجہ | فاتن حمامہ (1955–1974)[13] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | وکٹوریہ کالج جامعہ قاہرہ |
پیشہ | اداکار ، فلم اداکار ، مصنف ، غیر فکشن مصنف ، ٹیلی ویژن اداکار |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی ، انگریزی ، یونانی زبان ، ہسپانوی ، پرتگالی ، اطالوی ، فرانسیسی [14]، جاپانی ، روسی |
شعبۂ عمل | اداکاری [15]، برج ، فلم [16] |
کارہائے نمایاں | لارنس آف عربیہ |
کھیل | برج |
اعزازات | |
گولڈ گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک ڈراما فلم (برائے:Doctor Zhivago ) (1966) | |
نامزدگیاں | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
1962ء میں انھوں نے پہلی مرتبہ ایک انگریزی فلم میں کام کیا، یہ تھی لارنس آف عربیہ، جس کے لیے انھیں بہترین معاون اداکار کے آسکر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اِس کے تین سال بعد انھوں نے ڈاکٹر شِواگو میں کام کیا اور یوں عالمی شہرت کی دہلیز پر قدم رکھا۔ یہ تھی وہ فلم، جس میں عمر شریف کی اداکاری آج بھی لوگوں کے دلوں پر نقش ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.