![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/0/06/UmarBinAli.png/640px-UmarBinAli.png&w=640&q=50)
عمر بن علی
From Wikipedia, the free encyclopedia
عمر بن علی بن ابی طالب (عربی: عُمَر الأطرف بن علي بن أبي طالب الھاشمی القریشی) امیر المومنین حضرت علی بن ابی طالب کے سب سے چھوٹے فرزند تھے۔ آپ کی کنیت ابو القاسم ہے جبکہ بقول ابن خداع نسابہ مصری آپ کی کی کنیت ابو حفص تھی۔[1] آپ صاحب کلام، رائے فصاحت ، بلاغت ، سخاوت اور پاکدامن تھے۔ بعض مورخین نے آپ کا نام عمرو الاطرف بن علي بھی بتایا ہے۔[2]
اجمالی معلومات عمر بن علی بن ابی طالب, عُمَر الأطرف بن علي بن أبي طالب ...
عمر بن علی بن ابی طالب | |
---|---|
عُمَر الأطرف بن علي بن أبي طالب | |
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | سنہ 680ء ![]() |
مدفن | ینبع ، مدینہ |
زوجہ | اسماء بنت عقیل ابن ابی طالب |
اولاد | بیٹے
بیٹیاں
|
والد | علی بن ابی طالب ![]() |
بہن/بھائی | |
رشتے دار | والد : علی ابن ابی طالب والدہ : صہبا تغلبیہ |
عملی زندگی | |
نسب | ہاشمی قریشی |
خصوصیت | سخاوت |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں