![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/4/46/%25D8%25AA%25D8%25AE%25D8%25B7%25D9%258A%25D8%25B7_%25D8%25A7%25D8%25B3%25D9%2585_%25D8%25B9%25D9%2582%25D9%258A%25D9%2584_%25D8%25A8%25D9%2586_%25D8%25A3%25D8%25A8%25D9%258A_%25D8%25B7%25D8%25A7%25D9%2584%25D8%25A8.png/640px-%25D8%25AA%25D8%25AE%25D8%25B7%25D9%258A%25D8%25B7_%25D8%25A7%25D8%25B3%25D9%2585_%25D8%25B9%25D9%2582%25D9%258A%25D9%2584_%25D8%25A8%25D9%2586_%25D8%25A3%25D8%25A8%25D9%258A_%25D8%25B7%25D8%25A7%25D9%2584%25D8%25A8.png&w=640&q=50)
عقیل ابن ابی طالب
From Wikipedia, the free encyclopedia
عقیل بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ (34ق.ھ / 60ھ) میں پیدا ہوئے۔ حضرت عقیل ابن ابی طالب رَضی اللہُ تعالیٰ عنہُ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے جلیل القدر صحابی اور چچا زاد بھائی تھے اور حضرت حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے بڑے بھائی تھے۔ عقیل ابو طالب کے چار بیٹوں میں سے دوسرے بیٹے ہیں۔ عقیل کی کنیت ابو یزید ہے۔ آغاز اسلام کی نمایاں شخصیات میں شمار ہوتے ہیں۔ غزوہ موتہ میں شرکت فرمائی جس کے بعد نابینا ہو گئے۔ 96 سال کی عمر پائی۔ آپ کے کئی بیٹے تھے، جن میں سے حضرت مسلم ابن عقیل سفیرِ حسین کے نام سے مشہور ہوئے جنہیں واقعہ کربلا سے کچھ عرصہ قبل یزید کے گورنر عبید اللہ ابن زیاد نے کوفہ میں بے دردی سے شہید کر دیا۔ آپ نے 96 سال کی عمر میں شہادت پائی۔ [1][2][3]
اجمالی معلومات عقیل ابن ابی طالب, معلومات شخصیت ...
عقیل ابن ابی طالب | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 590ء ![]() مکہ ![]() |
وفات | سنہ 670ء (79–80 سال) ![]() مدینہ منورہ ![]() |
مدفن | جنت البقیع ![]() |
مذہب | اسلام |
عارضہ | اندھا پن ![]() |
اولاد | جعفر بن عقیل ، عبد الرحمان بن عقیل ، مسلم بن عقیل ![]() |
والد | ابو طالب ![]() |
والدہ | فاطمہ بنت اسد ![]() |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | محدث ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں