![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/8/82/%25D8%25A3%25D9%2585_%25D9%2587%25D8%25A7%25D9%2586%25D8%25A6_%25D8%25A8%25D9%2586%25D8%25AA_%25D8%25A3%25D8%25A8%25D9%258A_%25D8%25B7%25D8%25A7%25D9%2584%25D8%25A8.jpg/640px-%25D8%25A3%25D9%2585_%25D9%2587%25D8%25A7%25D9%2586%25D8%25A6_%25D8%25A8%25D9%2586%25D8%25AA_%25D8%25A3%25D8%25A8%25D9%258A_%25D8%25B7%25D8%25A7%25D9%2584%25D8%25A8.jpg&w=640&q=50)
ام ہانی بنت ابی طالب
صحابیہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
فاختہ بنت ابی طالب یا ہند بنت ابی طالب المعروف ام ہانی علی ابن ابی طالب کی بہن تھیں۔ فتح مکہ کے موقع پراسلام لائیں۔ چونکہ ان کے خاوند ہبیرہ بن ابی وہب اسلام نہیں لائے اس لیے ان میں جدائی ہو گئی۔ فتح مکہ کے دن حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے مکان پر غسل فرمایا اور کھانا نوش فرمایا، پھر آٹھ رکعت نماز چاشت ادا فرمائی۔[1] شب معراج بھی ان کے گھر تھے اور یہیں سے معراج پر گئے تھے۔ آپ کے ذمے کچھ عرصہ کے لیے حضرت فاطمہ الزھرا کی تربیت بھی کی گئی تھی۔
اجمالی معلومات ام ہانی بنت ابی طالب (عربی: أم هانئ بنت أبي طالب), فاختہ بنت ابی طالب بن عبد المطلب ...
ام ہانی بنت ابی طالب (عربی: أم هانئ بنت أبي طالب) | |
---|---|
فاختہ بنت ابی طالب بن عبد المطلب | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 576ء ![]() مکہ ![]() |
تاریخ وفات | سنہ 661ء (84–85 سال) ![]() |
لقب | ام ہانی |
شوہر | ہبیرہ بن ابی وہب مخزومی |
اولاد | جعدہ بن ہبیرہ مخزومی ![]() |
تعداد اولاد | |
والد | ابو طالب ![]() |
والدہ | فاطمہ بنت اسد ![]() |
بہن/بھائی | |
رشتے دار | والد: ابو طالب والدہ: فاطمہ بنت اسد |
عملی زندگی | |
نسب | ہاشمیہ |
تاریخ قبول اسلام | عام الفتح |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں