From Wikipedia, the free encyclopedia
ضلع مالدا بھارت کی ریاست مغربی بنگال کا ایک ضلع ہے۔ اس ضلعے کا دار الحکومت انگلش بازار شہر ہے۔
ضلع | |
سرکاری نام | |
ملک | بھارت |
ریاست | مغربی بنگال |
دار الحکومت | انگلش بازار |
رقبہ | |
• کل | 3,733 کلومیٹر2 (1,441 میل مربع) |
آبادی (2011) | |
• کل | 3,997,970 |
زبانیں | |
• سرکاری | بنگالی، انگریزی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
تحصیلیں |
|
ویب سائٹ | http://www.malda.nic.in |
اس ضلعے میں 2011ء کی مردم شماری کے مطابق 3,997,970 افراد آباد ہیں۔
یہ ضلع 2 تحصیلوں میں تقسیم ہے:
ضلع مالدا میں 51% مسلمان اور 47% ہندو آباد ہیں
ضلع مالدا کے سوچاپور شہر کی مسجد ہندوستان کی بڑی مساجد میں سے ایک ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.