![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/5/5d/Drawing_of_Ahmad_al-Ahsa%2527i_-_19th_century.jpg/640px-Drawing_of_Ahmad_al-Ahsa%2527i_-_19th_century.jpg&w=640&q=50)
شیخ احمد احسائی
From Wikipedia, the free encyclopedia
شیخ احمد بن زین الدین بن ابراہیم احسائی (1753ء–1826ء) انیسویں صدی عیسوی کے شیعہ مکتب فکر شیخیت کے بانی تھے۔ ان کے معتقدین شیخی کہلاتے ہیں۔
اجمالی معلومات شیخ, شیخ احمد احسائی ...
شیخ ![]() | |
---|---|
شیخ احمد احسائی | |
(عربی میں: أحمد بن زين الدين الأحسائي) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | اپریل1753ء [1][2] ![]() |
وفات | 27 جون 1826ء (72–73 سال)[1][2] ![]() مدینہ منورہ ![]() |
مدفن | جنت البقیع ![]() |
عملی زندگی | |
استاذ | سید محمد مہدی بحر العلوم ![]() |
تلمیذ خاص | سید کاظم رشتی ، مرتضی انصاری ، قراۃ العین طاہرہ ![]() |
پیشہ | فلسفی ، عالم ، فقیہ ![]() |
مادری زبان | عربی ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | عربی ، فارسی ![]() |
تحریک | شیخیت ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
شیخ احمد احسائی جزیرہ نما عرب کے علاقے الحساء کے باسی تھے۔ انھوں نے بحرین اور عراق کے شہروں نجف و کربلا کے الٰہیاتی مراکز سے تعلیم حاصل کی۔[3] انھوں نے قاجار سلطنت کے دور میں ایران میں بیس برس بیتائے۔[4]