![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/0/06/Shabana_Azmi_SFU_honorary_degree_%2528cropped%2529.jpg/640px-Shabana_Azmi_SFU_honorary_degree_%2528cropped%2529.jpg&w=640&q=50)
شبانہ اعظمی
ہندوستان اداکارہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
شبانہ اعظمی (ولادت: 18 ستمبر 1950ء) بھارت کی مشہور اداکارہ ہیں۔ مشہور اردو شاعر کیفی اعظمی اور شوکت کیفی کی بیٹی اور شاعر جاوید اختر کی اہلیہ ہیں۔ شبانہ اعظمی کو ہندوستان میں ایک بہترین اداکارہ کے طور پر جانا جاتا ہے۔[3] انھوں نے قومی فلم ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ پانچ بار حاصل کیا اور متعدد بین الاقوامی اعزازات جیت چکی ہیں۔[4][5] انھیں پانچ فلم فیئر ایوارڈز بھی مل چکا ہے اور انھیں ہندوستان کے تیسرے بین الاقوامی فلمی میلے میں "سنیما کی خواتین" سے بھی نوازا گیا تھا۔[6] 1988ء میں، حکومت ہند نے انھیں ملک کا چوتھا سب سے بڑا شہری اعزاز ، پدما شری سے نوازا۔
اجمالی معلومات شبانہ اعظمی, (انگریزی میں: Shabana Azmi) ...
شبانہ اعظمی | |
---|---|
(انگریزی میں: Shabana Azmi) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 18 ستمبر 1950ء (74 سال)[1] ![]() اعظم گڑھ ![]() |
رہائش | ممبئی ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
شریک حیات | جاوید اختر (1984–) ![]() |
والد | کیفی اعظمی ![]() |
والدہ | شوکت کیفی ![]() |
بہن/بھائی | |
مناصب | |
رکن راجیہ سبھا ![]() | |
برسر عہدہ 27 اگست 1997 – 26 اگست 2003 | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | سینٹ زیوئرس کالج، ممبئی فلم اینڈ ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا ممبئی یونیورسٹی ![]() |
پیشہ | فلم اداکارہ ، منچ اداکارہ ، گلو کارہ ، مشہور شخصیت ، سیاست دان ، ادکارہ ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ![]() |
کارہائے نمایاں | اَنکُر ، امر اکبر انتھونی ، سوامی ، ارتھ ، موسم ، فائر (1996ء فلم) ![]() |
اعزازات | |
![]() فلم فیئر حاصل زیست اعزاز (2006) ![]() فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ قومی فلم اعزاز برائے بہترین اداکارہ ایفا حاصل زیست اعزاز ![]() | |
![]() |
IMDB پر صفحہ[2] ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں