![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/2/26/Kaifi_Azmi.jpg/640px-Kaifi_Azmi.jpg&w=640&q=50)
کیفی اعظمی
ساہتیہ اکادمی اعزاز یافتہ مصنف / From Wikipedia, the free encyclopedia
کیفی اعظمی (ولادت 14 جنوری، 1919ء، وفات 10 مئی، 2002ء) کا پورا نام اطہر حسین رضوی تھا۔ ان کی پیدائش اتر پردیش کے اعظم گڑھ میں ہوئی۔ وہ محض گیارہ سال کی عمر میں شاعری شروع کر چکے تھے۔ ان کی پہلی نظم اس طرح تھی:
- مدت کے بعد اس نے جو الفت سے کی نظر
- جی خوش تو ہوگیامگر آنسو نکل پڑے
- اک تم کہ تم کو فکر نشیب و فراز ہے
- اک ہم کہ چل پڑے تو بہر حال چل پڑے
اجمالی معلومات کیفی اعظمی, معلومات شخصیت ...
کیفی اعظمی | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 جنوری 1919ء ![]() اعظم گڑھ ![]() |
وفات | 10 مئی 2002ء (83 سال)[1] ![]() ممبئی ![]() |
شہریت | ![]() ![]() ![]() ![]() |
زوجہ | شوکت کیفی ![]() |
اولاد | شبانہ اعظمی ، بابا اعظمی ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ![]() |
پیشہ | شاعر ، نغمہ نگار ، غنائی شاعر ، مصنف ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | اردو ![]() |
تحریک | ترقی پسند تحریک ![]() |
اعزازات | |
ساہتیہ اکادمی اعزاز اردو (برائے:Awara Sajde ) (1975)[2] ![]() فلم فیئر اعزاز ![]() | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ ![]() |
![]() |
IMDB پر صفحات[3] ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں