شاردا پیٹھ
From Wikipedia, the free encyclopedia
From Wikipedia, the free encyclopedia
شاردا پیٹھ (انگریزی: Sharada Peeth) (بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ: [/ʃaːrdaː piːʈʰ/]; SHAR-da PEETH; اردو: شاردا پیٹھ ; کشمیری: شاردا پیٖٹھ (نستعلیق)، शारदा पीठ (دیوناگری)، 𑆯𑆳𑆫𑆢𑆳 𑆥𑆵𑆜 (شاردا)) ایک کھنڈر ہندو مندر اور قدیم تعلیم کا مرکز موجودہ آزاد جموں و کشمیر، پاکستان میں واقع ہے۔
شاردا پیٹھ Sharada Peeth | |
---|---|
| |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 34°47′31″N 74°11′24″E |
مذہبی انتساب | ہندو مت |
معبود | سرسوتی |
رسم | شکتی مت, شیو مت, تاریخی ویدک مذہب |
ضلع | ضلع نیلم |
صدر مقام | آزاد کشمیر |
علاقہ | کشمیر |
ملک | پاکستان |
ثقافتی اہمیت | Undesignated |
طرز تعمیر | Kashmiri[1][2] |
تفصیلات | |
چوڑائی | 22 فٹ (6.7 میٹر) |
انتہائی بلندی | 16 فٹ (4.9 میٹر) |
Site area | 4 کنال (اکائی) (0.5 acre)[3] |
ویکی ذخائر پر شاردا پیٹھ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |