سید بن طاووس
From Wikipedia, the free encyclopedia
سید ابن طاووس یا سید رضی الدین علی بن موسیٰ بن جعفر بن طاؤس (پیدائش: 21 جنوری 1193ء —وفات: 9 اگست 1266ء) اہل تشیع کے معروف عالم دین اور محدث تھے۔ شیعہ مسلمانوں کے ہاں ایک قابل احترام، متقی اور پرہیزگار شخصیت معروف تھے۔ ان کے بڑے بھائی سید احمد بن موسی بن طاووس بھی مشہور فقیہ اور محدث تھے۔ان کی بہت سی کتابیں مشہور ہیں۔ جن میں سے ایک کتاب منقولہ دعاؤں پر مشتمل ہے۔ اس کا نام اقبال الاعمال ہے جو بہت سی دعاؤں کا بنیادی منبع و ماخذ ہے۔
اس مضمون یا قطعے کو سید بن طاؤس میں ضم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ |
اجمالی معلومات سید, سید بن طاووس ...
سید ![]() | |
---|---|
سید بن طاووس | |
(عربی میں: علي بن موسى بن جعفر بن طاووس الحلّي) ![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 جنوری 1193ء [1] ![]() حلہ ![]() |
وفات | 9 اگست 1266ء (73 سال)[1] ![]() حلہ ![]() |
مدفن | امام علی مسجد ![]() |
عملی زندگی | |
تلمیذ خاص | علامہ حلی ![]() |
پیشہ | عالم ، مورخ ، مصنف [2] ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | عربی ![]() |
کارہائے نمایاں | الملہوف علی قتلی الطفوف ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں