عالم دینFrom Wikipedia, the free encyclopedia عالم کا مطلب ہے علم جاننے والا ، دین کی اصطلاح میں اس شخص کے لیے استعمال کی جاتی ہے جو دین اسلام کا علم رکھنے والا ہو۔ کم از کم کسی مستند مدرسہ سے درس نظامی کا کورس مکمل کیا ہو۔ خاص کر دین اسلام کے عقائد و مسائل شریعہ جانتا ہو ۔[1]
عالم کا مطلب ہے علم جاننے والا ، دین کی اصطلاح میں اس شخص کے لیے استعمال کی جاتی ہے جو دین اسلام کا علم رکھنے والا ہو۔ کم از کم کسی مستند مدرسہ سے درس نظامی کا کورس مکمل کیا ہو۔ خاص کر دین اسلام کے عقائد و مسائل شریعہ جانتا ہو ۔[1]