ہسپانیہ
براعظم یورپ کے مغربی جنوب میں ایک ملک / From Wikipedia, the free encyclopedia
ہسپانیہ ((ہسپانوی: España) ؛ اسپانیا) سرکاری طور پر مملکت ہسپانیہ کاستین، کتالان، باسک سمیت بہت سی قدیم قوموں کا ملک ہے۔ مغرب کی جانب يہ پرتگال، جنوب ميں جبل الطارق، اور مراکش اور شمال مشرق ميں انڈورا اور فرانس کے ساتھ ملتا ہے۔
اجمالی معلومات ہسپانیہ, زمین و آبادی ...
ہسپانیہ | |
---|---|
پرچم | نشان |
شعار(انگریزی میں: #spainindetail) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 40°12′N 3°30′W [1] |
بلند مقام | |
پست مقام | |
رقبہ | |
دارالحکومت | میدرد [2][3] |
سرکاری زبان | ہسپانوی |
آبادی | |
حکمران | |
طرز حکمرانی | پارلیمانی بادشاہت |
اعلی ترین منصب | فیلیپے ششم (19 جون 2014–) |
سربراہ حکومت | پیدرو سانچیز (2 جون 2018–) |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 1715، 19 مارچ 1812، 9 دسمبر 1931، 29 دسمبر 1978، 14 مارچ 1516 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | |
لازمی تعلیم (کم از کم عمر) | |
لازمی تعلیم (زیادہ سے زیادہ عمر) | |
شرح بے روزگاری | |
دیگر اعداد و شمار | |
کرنسی | یورو [4] |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت ) 00 (روشنیروز بچتی وقت ) |
ٹریفک سمت | دائیں [5] |
ڈومین نیم | es. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | ES |
بین الاقوامی فون کوڈ | +34 |
درستی - ترمیم |
بند کریں
اندلس براعظم یورپ کے جنوب مغرب میں بحر اوقیانوس، آبنائے جبل الطارق، اور بحیرہ روم سے ملحق، ملک اسپین میں واقع ایک بڑا گنجان آباد علاقہ ہے۔ جس پر 19 جولائی 711ء کو مسلمان سپہ سالار طارق بن زیاد نے بادشاہ راڈرک (رودریگو)کو شکست دے کر قبضہ کیا تھا۔ سلطنتِ رومہ والے اس ملک کو ہسپانیہ کہتے تھے۔ یہ جرمن قوم "واندلس" (Vandalus) سے موسوم ہے۔