![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/ur/thumb/c/c5/HM_Ships_Eagle%252C_Bulwark%252C_and_Albion_.jpg/640px-HM_Ships_Eagle%252C_Bulwark%252C_and_Albion_.jpg&w=640&q=50)
سوئز بحران
From Wikipedia, the free encyclopedia
مصر کی جانب سے 26 جولائی 1956ء کو نہر سوئز کو قومی ملکیت میں لینے کے فیصلے سے مغربی ملکوں اور اسرائیل میں تہلکہ مچادیا کیونکہ نہر سوئز اس وقت برطانیہ اور فرانس کی ملکیت میں تھی۔ برطانیہ اور فرانس کی پشت پناہی پر مصر کے خلاف اسرائیلی جارحیت کو "سوئز بحران" کہا جاتا ہے۔ اس واقعے کے بعد اقوام متحدہ نے تمام ممالک کے درمیان جنگ بندی کرادی۔
اجمالی معلومات سوئز بحران, عمومی معلومات ...
سوئز بحران | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سلسلہ عرب اسرائیل تنازعہ ،سرد جنگ ![]() | |||||||
عمومی معلومات | |||||||
| |||||||
متحارب گروہ | |||||||
![]() ![]() ![]() |
![]() | ||||||
قائد | |||||||
موشے دایان چارلس کیٹلے پیئر باریوٹ |
جمال عبدالناصر | ||||||
قوت | |||||||
175،000 اسرائیلی 45،000 برطانوی 34،000 فرانسیسی |
[9] 30000 | ||||||
نقصانات | |||||||
197 اسرائیلی 56 برطانوی 10 فرانسیسی |
650 ہلاکتیں 2 ہزار قیدی | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں