![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/3/38/Nasser_in_1969.jpg/640px-Nasser_in_1969.jpg&w=640&q=50)
جمال عبد الناصر
مصر کے صدر / From Wikipedia, the free encyclopedia
جمال عبد الناصر (پیدائش: 15 جنوری 1918ء، وفات: 28 ستمبر 1970ء) 1954ء سے 1970ء میں اپنی وفات تک مصر کے صدر رہے۔ وہ عرب قوم پرستی اور نو آبادیاتی نظام کے خلاف اپنی پالیسی کے باعث مشہور ہوئے۔ عرب قوم پرستی انہی کے نام پر ناصر ازم کہلاتی ہے۔ ناصر اب بھی عرب دنیا میں عربوں کی عظمت اور آزادی کی علامت سمجھے جاتے ہیں۔
اجمالی معلومات جمال عبد الناصر, (عربی میں: جمال عبد الناصر) ...
جمال عبد الناصر | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: جمال عبد الناصر) ![]() | |||||||
![]() | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 15 جنوری 1918ء [1][2][3][4][5][6][7] ![]() اسکندریہ ![]() | ||||||
وفات | 28 ستمبر 1970ء (52 سال)[1][2][3][4][5][6][7] ![]() قاہرہ [1] ![]() | ||||||
وجہ وفات | دورۂ قلب [8] ![]() | ||||||
مدفن | مسجد جمال عبد الناصر ![]() | ||||||
طرز وفات | طبعی موت ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() | ||||||
جماعت | عرب سوشلسٹ یونین ![]() | ||||||
عارضہ | ذیابیطس [9] صلابت شرین فشار خون ![]() | ||||||
زوجہ | تحیہ کاظم (19 جون 1944–28 ستمبر 1970) ![]() | ||||||
اولاد | خالد عبد الناصر ![]() | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
مناصب | |||||||
وزیر اعظم مصر ![]() | |||||||
برسر عہدہ 25 فروری 1954 – 8 مارچ 1954 | |||||||
| |||||||
وزیر اعظم مصر ![]() | |||||||
برسر عہدہ 18 اپریل 1954 – 22 فروری 1958 | |||||||
| |||||||
![]() ![]() | |||||||
برسر عہدہ 23 جون 1956 – 28 ستمبر 1970 | |||||||
| |||||||
وزیر اعظم مصر ![]() | |||||||
برسر عہدہ 22 فروری 1958 – 29 ستمبر 1962 | |||||||
| |||||||
چیئر پرسن آف دی آرگنائزیشن آف افریقن یونٹی ![]() | |||||||
برسر عہدہ 17 جولائی 1964 – 21 اکتوبر 1965 | |||||||
| |||||||
ناوابستہ ممالک کی تحریک کا جنرل سیکریٹری (2 ) ![]() | |||||||
برسر عہدہ 5 اکتوبر 1964 – 8 ستمبر 1970 | |||||||
| |||||||
وزیر اعظم مصر ![]() | |||||||
برسر عہدہ 19 جون 1967 – 28 ستمبر 1970 | |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ قاہرہ مصری ملٹری اکیڈمی ![]() | ||||||
تخصص تعلیم | قانون ![]() | ||||||
پیشہ | سیاست دان [10]، فوجی افسر ، انقلابی ![]() | ||||||
مادری زبان | عربی ![]() | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی [11]، فرانسیسی ، انگریزی ![]() | ||||||
شعبۂ عمل | سیاست ، فوج ![]() | ||||||
تحریک | ناصریت ، ترقی پسندی ![]() | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
شاخ | مصری فوج ![]() | ||||||
عہدہ | لیفٹینٹ کرنل کرنل ![]() | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | شمالی یمن خانہ جنگی ، عرب اسرائیل جنگ 1948 ، 1948ء کی عرب اسرائیلی جنگ ![]() | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
![]() | |||||||
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/ur/thumb/3/36/NASSER3.jpg/250px-NASSER3.jpg)