سندر پچائی
From Wikipedia, the free encyclopedia
سُندر پِچائی اس وقت گوگل انکارپوریشن کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ہیں۔ اس سے پہلے وہ گوگل کے پروڈکٹ چیف کی حثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے۔ لیکن 2015 میں ایلفابیٹکے قیام کے باعث سندر پچائی کو ترقی دے کر گوگل کی تمام ذمہ داری تفویض کر دی گئی ،وہ گوگل کے چیف کی حثیت سے 2 اکتوبر 2015 سے موجود ہیں۔
اجمالی معلومات سندر پچائی, معلومات شخصیت ...
سندر پچائی | |
---|---|
(انگریزی میں: Sundar Pichai)،(تمل میں: சுந்தர் பிச்சை) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (تمل میں: சுந்தர் பிச்சை-)[1] |
پیدائش | 10 جون 1972ء (52 سال)[2] مدورائے [3] |
رہائش | ریاستہائے متحدہ امریکا |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
تعداد اولاد | |
مناصب | |
چیف ایگزیکٹو آفیسر [4] | |
آغاز منصب 10 اگست 2015 | |
در | گوگل |
چیف ایگزیکٹو آفیسر [5] | |
آغاز منصب 3 دسمبر 2019 | |
در | ایلفابیٹ انکارپوریٹڈ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ سٹنفورڈ وارتھون اسکول |
تخصص تعلیم | اموادی علم ،business management |
تعلیمی اسناد | ماسٹر آف سائنس ،ماسٹر آف بزنس ایڈمنسٹریشن |
پیشہ | کمپیوٹر سائنس دان ، ایگزیکٹو ، چیف ایگزیکٹو آفیسر |
ملازمت | گوگل ، ایلفابیٹ انکارپوریٹڈ |
کل دولت | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
بند کریں