اموادی علمFrom Wikipedia, the free encyclopedia اموادی علم یا اموادی انجینئری (materials science / materials engineering) ایک بین الاختصاصاتی میدان (interdisciplinary field) ہے جو سائنس و ہندسیات میں مادہ کے خصوصیات اور ان کے اطلاقات پر محیط ہے۔
اموادی علم یا اموادی انجینئری (materials science / materials engineering) ایک بین الاختصاصاتی میدان (interdisciplinary field) ہے جو سائنس و ہندسیات میں مادہ کے خصوصیات اور ان کے اطلاقات پر محیط ہے۔