From Wikipedia, the free encyclopedia
سنجے گاندھی (14 دسمبر 1946ء – 23 جون 1980ء) ایک بھارتی سیاست دان تھا۔ وہ گاندھی نہرو خاندان سے تعلق رکھتا تھا۔ وہ بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی اور فیروز گاندھی کا بڑا بیٹا تھا۔ اس کی بیوی مینکا گاندھی اور بیٹا ورن گاندھی بھارتیہ جنتا پارٹی کا لیڈر ہے۔
سنجے گاندھی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(ہندی میں: संजय गांधी) | |||||||
امیٹھی سے پارلیمان کا رکن | |||||||
مدت منصب 18 جنوری 1980ء – 23 جون 1980ء | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 14 دسمبر 1946ء [1][2][3] نئی دہلی | ||||||
وفات | 23 جون 1980ء (34 سال)[1][2][3] نئی دہلی | ||||||
وجہ وفات | ہوائی حادثہ یا واقعہ [4] | ||||||
طرز وفات | حادثاتی موت [4] | ||||||
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–)[5][6] برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) | ||||||
مذہب | ہندو مت | ||||||
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس | ||||||
زوجہ | مینکا گاندھی [7] | ||||||
اولاد | ورن گاندھی | ||||||
والد | فیروز گاندھی | ||||||
والدہ | اندرا گاندھی | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
رشتے دار | گاندھی نہرو خاندان | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان [6] | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.