دیوناگری
From Wikipedia, the free encyclopedia
دیوناگری (دیوناگری: देवनागरी، لاطینی: Devanagari) دراصل دیو (देव) اور ناگری (नागरी) کا مرکب ہے۔ اسے ناگری (नागरी) بھی کہا جاتا ہے۔ یہ ایک خطاط یا حروف تہجی کی ایک قسم ہے جس میں دنیا کی بہت سے زبانیں (مثلاً ہندی، مراٹھی، نیپالی وغیرہ) اِرقام کی جاتی ہیں۔ یہ دنیا کے پانچ بڑے رسم الخط میں سے ایک ہے۔
اجمالی معلومات دیوناگری देवनागरी, قِسم ...
دیوناگری देवनागरी | |
---|---|
دیوناگری رسمِ خط (مصوتے اوپر، مصمتے نیچے) چھنداس نویسہ میں | |
قِسم | ابوگیدا |
زبانیں | ہندی، مراٹھی، نیپالی، پالی، کونکنی، بوڈو، میتھلی، سندھی اور سنسکرت۔ پنجابی اور گجراتی کے لیے پہلے مستعمل تھا۔ |
مدّتِ وقت | پہلی صدی عیسوی تا حال[1][2][3] |
بنیادی نظام |
براہمی
|
طفلی نظام | گجراتی موڈی |
متعلقہ نظام | گرومکھی، نندی ناگری |
آیزو 15924 | Deva, 315 |
سمت | بائیں سے دائیں طرف |
یونی کوڈ عرف | Devanagari |
یونیکوڈ رینج | U+0900–U+097F دیوناگری, U+A8E0–U+A8FF دیوناگری Extended, U+1CD0–U+1CFF Vedic Extensions |
نوٹ: اس صفحہ پر بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ صوتی علامات شامل ہو سکتی ہیں۔ |
بند کریں