From Wikipedia, the free encyclopedia
ابوگیدا مختلف نظام تحریر/رسم الخط کا مجموعہ ہے جس میں دیوناگری ،بنگالی اور ہندوستان کے دیگر کئی رسم الخط شامل ہیں۔ ابوگیدا ان رسم الخط کا مجموعہ ہے جس میں حروفِ عِلَّت یا مصوت (یعنی ایسے الفاظ جو دوسرے حرف کا آواز بدل دے جیسے زبر،زیر،پیش،واو،الف،وغیرہ) کو ایک الگ اور خود مختار شکل حاصل ہو، مثلاً اردو میں پیش (- ُ) کو کسی بھی حرف کے اوپر لکھا جاتا ہے لیکن ابوگیدا نظام میں پیش کو ایک باقاعدہ شکل حاصل ہے۔ اگر ہم ابجد نظام (اردو،عربی،پشتو) کے الفاظ دیکھں تو اس میں اگر ہم کسی مصوت (زبر،پیش،زیر) کا استعمال چاہے کریں یا نہ کریں کوئی فرق نہیں پڑتا جیسے لفظ ’’بَسَر‘‘ اور ’’بسر‘] ایک جیسے ہیں۔ لیکن ابوگیدا میں مصوت حروف دیگر حروف کے طرح لازم ہیں۔
انگریزی تلفظ: /O ua '/}}
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.