![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/e/e3/Ijazah3.jpg/640px-Ijazah3.jpg&w=640&q=50)
فن خطاطی
From Wikipedia, the free encyclopedia
فن خطاطی : خطاطی ایک فن خط تحریر ہے۔ یہ فن دنیا کے ہر گوشے میں اور ہر زبان میں پایا جاتا ہے۔ یہ فن خوش خطی کے لیے ہے۔ رومن، لاطینی، عربی زبانوں میں یہ فن خطاطی کافی مقبول ہے۔
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/e/e3/Ijazah3.jpg/640px-Ijazah3.jpg)
فن خطاطی : خطاطی ایک فن خط تحریر ہے۔ یہ فن دنیا کے ہر گوشے میں اور ہر زبان میں پایا جاتا ہے۔ یہ فن خوش خطی کے لیے ہے۔ رومن، لاطینی، عربی زبانوں میں یہ فن خطاطی کافی مقبول ہے۔