دل تو پاگل ہے
From Wikipedia, the free encyclopedia
فلم دل تو پاگل ہے 31 اکتوبر 1997ء میں منظرِ عام پر آئی بالی وڈ فلم ہے۔ اس فلم میں شاہ رخ خان، مادھوری دکشت، اکشے کمار، کرشمہ کپور وغیرہ نے اداکاری کی۔ اس فلم کو بھارتی قومی اعزاز سمیت کئی اعزازات سے نوازا گیا ہے۔
اجمالی معلومات دل تو پاگل ہے, (ہندی میں: दिल तो पागल है) ...
دل تو پاگل ہے | |
---|---|
(ہندی میں: दिल तो पागल है) ![]() | |
ہدایت کار | |
اداکار | مادھوری دیکشت [4][5][6] شاہ رخ خان [4][5][6] کرشمہ کپور [4][5][6] اکشے کمار [5][6] فریدہ جلال [5] یش چوپڑا ![]() |
فلم ساز | یش چوپڑا ، ادتیے چوپڑا ![]() |
صنف | ڈراما [1][2]، رومانوی صنف ، رومانوی کامیڈی ![]() |
فلم نویس | |
دورانیہ | |
زبان | ہندی ![]() |
ملک | ![]() ![]() |
اسٹوڈیو | |
تقسیم کنندہ | یش راج فلمز ، نیٹ فلکس ![]() |
تاریخ نمائش | 1997 ![]() |
اعزازات | |
مزید معلومات۔۔۔ | |
آل مووی | v291808 ![]() |
![]() |
tt0118983 ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں