![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/6/69/Tanuja_Chandra.jpg/640px-Tanuja_Chandra.jpg&w=640&q=50)
تنوجا چندرا
From Wikipedia, the free encyclopedia
تنوجا چندرا ایک بھارتی فلم ڈائریکٹر اور مصنفہ ہیں۔ انھوں نے یش چوپڑا کی کامیاب فلم دل تو پاگل ہے (1997) کے لیے مشترکہ طور پر لکھا۔وہ اکثر خواتین کے موضوع پر مبنی فلموں کی ہدایت کاری کے لیے لکھتی ہے۔ان کی فلموں کا موضوع زیادہ تر صنف نازک پر ہوتا ہے۔ان کی معروف فلموں میں دشمن (1998) اور سنگھرش (1999) شامل ہیں۔[1]
اجمالی معلومات تنوجا چندرا, معلومات شخصیت ...
تنوجا چندرا | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1969ء (عمر 54–55 سال) ![]() لکھنؤ ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنفہ ، فلمی ہدایت کارہ ، منظر نویس ![]() |
![]() |
IMDB پر صفحہ ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں